واشنگٹن۔ 16 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ”آج“ شمالی کیلی فورنیا کے آگ سے متاثرہ علاقے کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ہفتے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلی فورنیا کے دورےکے دوران آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے 59 افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کریںگئے ۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کیلی فورنیا کے …
امریکی صدر ”آج“ آگ سے متاثرہ علاقے کیلی فورنیا کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 16 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ”آج“ شمالی کیلی فورنیا کے آگ سے متاثرہ علاقے کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ہفتے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلی فورنیا کے دورےکے دوران آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے 59 افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کریںگئے ۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں گزشتہ 8 روز سے لگی آگ کے بعد سے کم از کم631 افراد تاحال لاپتہ ہیں








