پپوا نیو گنی میں چین کی امداد سے تعمیرشدہ سکول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

پورٹ موریسبی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے پورٹ موورسبی میں پپوا نیو گنی کے وزیر اعظم پیٹر اونیل کے ساتھ چین کی امداد سے تعمیر کردہ بوتوکا سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔