سرینگر ۔ 17 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ محمد عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیری حریت قیادت اور عوام نے ہر طرح کے نام نہاد انتخابات کو کلی طور پر مسترد کردیا ہے کیونکہ یہ انتخابات حق خود ارادیت کا ہرگز نعم البدل نہیں البتہ بھارت ان انتخابات کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے ۔
نام نہاد انتخابات حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں،میرواعظ

مزید خبریں