تبوک ۔ 21 نومبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قصر تبوک میں ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں 151 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ یہ اب تک دنیا کی نظروں سے اوجھل خوبصورت ترین ، سحر آفریں سیاحتی مرکز ہو گا جہاں صحت اور علاج کی سہولتیں میسر ہوںگی۔ 1.63ارب ریال کی لاگت …
شاہ سلمان نے تبوک میں 151ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مزید خبریں
تبوک ۔ 21 نومبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قصر تبوک میں ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں 151 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ یہ اب تک دنیا کی نظروں سے اوجھل خوبصورت ترین ، سحر آفریں سیاحتی مرکز ہو گا جہاں صحت اور علاج کی سہولتیں میسر ہوںگی۔ 1.63ارب ریال کی لاگت سے تبوک میں 16سڑکیں بنائی جائیں گی انکا مجموعی رقبہ 345کلو میٹر سے زیادہ ہوگا۔ شاہ سلمان نے 1.5ارب ریال کی لاگت کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔








