ریاض۔ 22 نومبر (اے پی پی) سعودی آئل کمپنی آرامکو نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ خام تیل کے 5 نئے معاہدے کرے گی۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرامکو کے ترجمان نے بتایا کہ وہ چین سے خام تیل کے حوالے سے 5 معاہدے جلد کرنے والے ہیں جن کے تحت سعودی آرامکو 2019 ء کے دوران چین کو یومیہ …
سعودی آئل کمپنی آرامکو کا چین سے 5 معاہد وں کا عندیہ

مزید خبریں
ریاض۔ 22 نومبر (اے پی پی) سعودی آئل کمپنی آرامکو نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ خام تیل کے 5 نئے معاہدے کرے گی۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرامکو کے ترجمان نے بتایا کہ وہ چین سے خام تیل کے حوالے سے 5 معاہدے جلد کرنے والے ہیں جن کے تحت سعودی آرامکو 2019 ء کے دوران چین کو یومیہ 1.67 بلین بیرل تیل فراہم کرے گا۔








