اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی)صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس14 دسمبر 2018بروزجمعہ 10:3 پر طلب کر لیا ہے۔سیکرٹری سینٹ سیکرٹریٹ امجد پرویز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی وبین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر بحث لایا جائے گا۔
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس14 دسمبر کو طلب کر لیا

مزید خبریں