ماسکو ۔ 22 جولائی (اے پی پی) روس کی وزارت خارجہ نے نیٹو کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے کے اقدامات پر تنقید کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ نیٹواپنے رکن ملک ترکی کی حکومت کی حمایت کے لئے ضروری اقدامات انجام دینے کے بجائے اپنی تمام کوششیں ماسکو کو من گھڑت خطرہ بنا کر پیش کرنے پر مرکوز کئے ہوئے ہے
نیٹو کشیدگی پیدا کر رہا ہے، روس

مزید خبریں