انقرہ ۔ 22 جولائی (اے پی پی) ترک پارلیمان نے ملک میں تین ماہ کی ایمر جنسی کے نفاذ کی تحریک کی منظوری دے دی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ ہفتے ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ایمرجنسی کے نفاذ کی تحریک کی حمایت میں46 جبکہ مخالفت میں115ووٹ پڑے۔صدر رجب طیب اردوآن نے گزشتہ رات دارالحکومت انقرہ میں کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے …
ترک پارلیمنٹ میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تحریک منظور

مزید خبریں
انقرہ ۔ 22 جولائی (اے پی پی) ترک پارلیمان نے ملک میں تین ماہ کی ایمر جنسی کے نفاذ کی تحریک کی منظوری دے دی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ ہفتے ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ایمرجنسی کے نفاذ کی تحریک کی حمایت میں46 جبکہ مخالفت میں115ووٹ پڑے۔صدر رجب طیب اردوآن نے گزشتہ رات دارالحکومت انقرہ میں کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مقصد بغاوت کی ناکام کوشش میں ملوث تمام عناصر کو جلد از جلد نکال باہر کرنا ہے۔








