ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 1.2 فیصد کم ہوکر 21242.66 پوائنٹ رہا، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.1 فیصد گر کر 26063.15 پوائنٹ رہا۔