انقرہ ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) ترک وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں 23 شدت پسند ہلاک کئے جا چکے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ملک بھر میں 10 سے 17 دسمبر کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے نتیجے میں 23 شدت پشند مارے جا چکے ہیں۔
ترکی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، 23 ہلاک،11 گرفتار

مزید خبریں