چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی 8رکنی وفد کے ہمراہ 5 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) سینیٹ کے چئیرمین محمد صادق سنجرانی 8رکنی وفد کے ہمراہ 5 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق کنگ خالدایئرپورٹ ریاض پر چیئرمین سینیٹ کا استقبال سعودی شوریٰ کونسل کے اسسٹنٹ سپیکر ڈاکٹر عبداللہ الثمن نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی اور قائم مقام سفیر ذیشان احمد کے ہمراہ کیا۔