واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) مریکہ نے شام کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی وزارت خزانہ نے جمعرات کے روز شام کی 8شخصیات اور سات کمپنیوں کو شامی حکومت کی ہتھیاروں کے سلسلے میں مدد کرنے اور اسی طرح دمشق کے لیے مالی لین دین انجام دینے کی بنا پر اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا …
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) مریکہ نے شام کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی وزارت خزانہ نے جمعرات کے روز شام کی 8شخصیات اور سات کمپنیوں کو شامی حکومت کی ہتھیاروں کے سلسلے میں مدد کرنے اور اسی طرح دمشق کے لیے مالی لین دین انجام دینے کی بنا پر اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ان افراد اور کمپنیوں کے امریکہ میں موجود اثاثے منجمد ہو جائیں گے اور انھیں امریکہ کے ساتھ لین دین کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ا








