سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جولائی سے شروع ہوگا

پالے کیلی ۔ 23 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 جولائی سے پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم نے دورے کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے اور تین روزہ ٹور میچ میں سری لنکا الیون کو اننگز اور 162 رنز سے شکست دی۔

Leave a Reply