اینٹیگا ۔ 23 جولائی (اے پی پی) بھارتی آف سپنر روی چندرن ایشون بیٹنگ میں بھی چھا گئے، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 113 رنز جڑ کر تیسری ٹیسٹ سنچری بنا ڈالی۔ نائٹ واچ مین کی حیثیت سے ٹیسٹ کے پہلے روز بیٹنگ کےلئے آنے والے روی چندرن ایشون نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 113 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ …
ایشون کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری
مزید خبریں
اینٹیگا ۔ 23 جولائی (اے پی پی) بھارتی آف سپنر روی چندرن ایشون بیٹنگ میں بھی چھا گئے، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 113 رنز جڑ کر تیسری ٹیسٹ سنچری بنا ڈالی۔ نائٹ واچ مین کی حیثیت سے ٹیسٹ کے پہلے روز بیٹنگ کےلئے آنے والے روی چندرن ایشون نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 113 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ ان کی اننگز میں 12 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری ہے۔








