عالمی اقتصادیات کو لاحق خطرات بڑھ رہے ہیں، آئی ایم ایف

واشنگٹن۔ 23 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ عالمی اقتصادیات کو لاحق خطرات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ آئی ایم ایف نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ 20 سے مطالبہ کیا کہ وہ ترقی کے شعبے میں مزید سرمایہ خرچ کریں۔ ہفتے کے روز یہ بات آئی ایم ایف کی جانب سے جی 20 ممالک کے مرکزی بینکوں کے …

واشنگٹن۔ 23 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ عالمی اقتصادیات کو لاحق خطرات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ آئی ایم ایف نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ 20 سے مطالبہ کیا کہ وہ ترقی کے شعبے میں مزید سرمایہ خرچ کریں۔ ہفتے کے روز یہ بات آئی ایم ایف کی جانب سے جی 20 ممالک کے مرکزی بینکوں کے سربرہان اور وزرائے خزانہ کے اجلاس میں کہی گئی۔

Leave a Reply