وزیراعظم عمران خان کی خیبرپختونخوا میں ٹیکس وصولی میں اضافہ کیلئے مہم کے آغاز کی تعریف

اسلام آباد ۔ 30دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کی جانب سے صوبہ میں ٹیکس وصولی میں اضافہ کیلئے مہم کے آغاز کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے اتوار کوان سے ملاقات کی اور خیبرپختونخوا میں اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلئے صوبائی حکومت کی طرف سے اٹھائے …

اسلام آباد ۔ 30دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کی جانب سے صوبہ میں ٹیکس وصولی میں اضافہ کیلئے مہم کے آغاز کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے اتوار کوان سے ملاقات کی اور خیبرپختونخوا میں اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلئے صوبائی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامت پر بریفنگ دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر پر جاری ایک ٹویٹ کے مطابق معیشت کی بحالی اور قبائلی اضلاع کے انضمام کیلئے فنڈز کا اجراءپاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی اولین ترجیح ہے۔

مزید خبریں