صنعا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) کویت میں جاری یمنی امن مشاورت میں شریک حکومتی وفد کا کہنا ہے کہ باغیوں کے وفد کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پندرہ روز کے اندر امن کا حتمی معاہدہ طے پانا خارج از امکان ہے۔یہ بات یمنی وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے کویت کے اخبار الرای سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ المخلافی (جو موریتانیہ میں عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کے …
امن معاہدے کے لیے 15 روز ناکافی ہیں یمنی وزیر خارجہ
مزید خبریں
صنعا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) کویت میں جاری یمنی امن مشاورت میں شریک حکومتی وفد کا کہنا ہے کہ باغیوں کے وفد کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پندرہ روز کے اندر امن کا حتمی معاہدہ طے پانا خارج از امکان ہے۔یہ بات یمنی وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے کویت کے اخبار الرای سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ المخلافی (جو موریتانیہ میں عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے کویت سے کوچ کر گئے ہیں








