افغانستان میں عام سوگ کا اعلان

کابل ۔ 24 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ افغان صدر نے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں مرنے والوں کے احترام میں اتوار کو ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں پر قابو پا لے گا۔

Leave a Reply