سرینگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر مےں سرینگرسے شائع ہونے والے اخباروں کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے مطابق حالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 55تک پہنچ گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے پرامن مظاہرےن پر گولیوں ،پیلٹ اور آنسو گیس کے استعمال سے 5000سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر، حالیہ انتفادہ کے دوران شہداءکی تعداد 55تک پہنچ گئی کرفیو اور دیگر پابندیوںکا نفاذی بدستورجاری

مزید خبریں