نئے سال کے لئے ہمارا عزم ملک کی چار بڑی بیماریوں کے خلاف جہاد سے عبارت ہے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سال نو 2019ء وطن عزیز کے لئے ایک سنہری دور کا نکتہ آغاز ثابت ہوگا۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نئے سال کے لئے ہمارا عزم ملک کی چار بڑی بیماریوں یعنی غربت، ناخواندگی، ناانصافی اور کرپشن کے خلاف جہاد سے عبارت ہے۔