سرینگر۔ 24 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تاجر تنظیموں نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات سے انکار کرتے ہوئے بھارتی فورسز کے ہاتھوں بیگناہ کشمیریوں کے قتل کے خلاف سرینگر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مقبوضہ کشمیر ، تاجر تنظیموںکا بھارتی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات سے انکارسرینگر میں احتجاجی مظاہرہ

مزید خبریں