پاکستان سیاحت کے لئے دنیا کے 10بہترین ممالک میں شامل

واشنگٹن ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان سیاحت کے لئے دنیا کے 10بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔امریکی میگزین فوربز نے 2019ءکے لئے جن 10 بہترین سیاحتی ملکوں کی فہرست جاری کی ہے ان میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے، جبکہ پرتگال کا علاقہ ایزورس، مشرقی بھوٹان، میکسیکو کا لاس کابوس، کولمبیا، ایتھوپیا،مڈغاسکر، منگولیا، روانڈا اور ترکی کی ساحلی تفریح گاہیں بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔یہ …

واشنگٹن ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان سیاحت کے لئے دنیا کے 10بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔امریکی میگزین فوربز نے 2019ءکے لئے جن 10 بہترین سیاحتی ملکوں کی فہرست جاری کی ہے ان میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے، جبکہ پرتگال کا علاقہ ایزورس، مشرقی بھوٹان، میکسیکو کا لاس کابوس، کولمبیا، ایتھوپیا،مڈغاسکر، منگولیا، روانڈا اور ترکی کی ساحلی تفریح گاہیں بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔یہ فہرست ٹریول بلاگراین ایبل نے دنیا کے مشہور ٹریول ایجنٹس سے گفتگو کے بعد تیار کی ہے۔