بیجنگ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) چین کے حکام نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی اور وسطی حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 150 ہو گئی ہے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گردے سے صوبہ ہیبی …
چین میں سیلاب کی تباہ کاری سے ہلاکتوں تعداد 150 ہو گئی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) چین کے حکام نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی اور وسطی حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 150 ہو گئی ہے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گردے سے صوبہ ہیبی اور ہینان میں ہزاروں مکان تباہ ہوگئے ہیں جبکہ فصلوں کو بھی بھاری نقصان پہنچا ہے








