وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکا ہے، بھارت کو میں نہ مانوں کی ضد چھوڑنا ہو گی۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ بھارت کو سیاست اور حدود سے ہٹ کر انسانیت کیلئے سوچنا ہو گا، …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکا ہے، بھارت کو میں نہ مانوں کی ضد چھوڑنا ہو گی۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ بھارت کو سیاست اور حدود سے ہٹ کر انسانیت کیلئے سوچنا ہو گا، ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔