اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کو 18 جنوری 2019ءسے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 175 A کی شق 3 جسے آرٹیکل 177 کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے‘ کے تحت حاصل …
صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کو 18 جنوری 2019ءسے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کردیا
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کو 18 جنوری 2019ءسے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 175 A کی شق 3 جسے آرٹیکل 177 کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے‘ کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ تعیناتی کی ہے۔









