اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات