امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 8 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے باعث قیمتوں کا استحکام ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.13 ڈالر (2 فیصد) بڑھ کر 58.19 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.27 ڈالر (2.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 49.23 …

نیویارک ۔ 8 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے باعث قیمتوں کا استحکام ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.13 ڈالر (2 فیصد) بڑھ کر 58.19 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.27 ڈالر (2.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 49.23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں