امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 19 جنوری(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1283.19 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8فیصد کمی کے ساتھ 1282.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد کم ہوکر 1282.91 ڈالر …

نیویارک۔ 19 جنوری(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1283.19 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8فیصد کمی کے ساتھ 1282.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد کم ہوکر 1282.91 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 1282.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔