وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جمعرات کو ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔