اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بینچ خوش آئند ہے، وزیراعظم پہلے ہی ایف آئی اے کو اصغر خان کیس پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کر چکے ہیں۔ ہفتے کو وزیر اطلاعات فواد حسین چودھری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اصغر خان کیس مسلم لیگ …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بینچ خوش آئند ہے، وزیراعظم پہلے ہی ایف آئی اے کو اصغر خان کیس پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کر چکے ہیں۔ ہفتے کو وزیر اطلاعات فواد حسین چودھری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اصغر خان کیس مسلم لیگ (ن) کے سیاسی کردار کو عیاں کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلچسپ امر یہ ہے کہ بےنظیر شہید کے سیاسی وارث (ن) لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔








