ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔10 فروری(اے پی پی)ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا ۔ اتوار کو بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا ۔ اسلام آباد چار ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور 7، کراچی 13، پشاور 6، کوئٹہ اور مظفر آباد …

اسلام آباد ۔10 فروری(اے پی پی)ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا ۔ اتوار کو بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا ۔ اسلام آباد چار ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور 7، کراچی 13، پشاور 6، کوئٹہ اور مظفر آباد 3، گلگت منفی ایک اور مری منفی 2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔