اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر مس کرسٹین لاگارڈ سے ملاقات میں مکمل ہم آہنگی پائی گئی۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے اصلاحات کا عمل ناگزیر ہے، اصلاحات کے عمل سے کم آمدن والے طبقہ کو …
وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر مس کرسٹین لاگارڈ سے ملاقات میں مکمل ہم آہنگی پائی گئی۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے اصلاحات کا عمل ناگزیر ہے، اصلاحات کے عمل سے کم آمدن والے طبقہ کو تحفظ ملے گا۔








