پشاور۔12فروری (اے پی پی)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے نئے انسپکٹرجنرل آف پولیس محمد نعیم نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکیساتھ رہے اور مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے اس موقع پر محمدنعیم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پرمبارکبا ددی اورصوبے کے آئی جی پی کی حیثیت سے فرائض کی انجام دہی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
گورنرخیبرپختونخوا سے نئے آئی جی پی کی ملاقات

مزید خبریں