اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر کو مشاورت کیلئے بلایا ہے۔ یہ بات ترجمان دفترخارجہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر پیر کی صبح نئی دہلی سے ملک کےلئے روانہ ہوئے۔
پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر کو مشاورت کیلئے واپس بلا لیا

مزید خبریں