بھارت کشمیری عوام کی آواز کو سنے، ظلم اور بربریت سے کشمیریوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا،وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیری عوام کی آواز کو سنے، ظلم اور بربریت سے کشمیریوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت کشمیری عوام کو تشدد کے ذریعے جتنا دبانے کی کوشش کرے گا کشمیری عوام کا بھارت سے آزادی کا جذبہ اتنا ہی ابھرے …

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیری عوام کی آواز کو سنے، ظلم اور بربریت سے کشمیریوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت کشمیری عوام کو تشدد کے ذریعے جتنا دبانے کی کوشش کرے گا کشمیری عوام کا بھارت سے آزادی کا جذبہ اتنا ہی ابھرے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوئی بھی کوشش حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتی۔

مزید خبریں

Leave a Reply