گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی)گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جن میں گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے،گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ،گوادر فری زون، پینے کے صاف پانی کا منصوبہ،پاک چین دوستی ہسپتال، ووکیشنل انسٹیٹیوٹ ، گوادر سمارٹ سٹی جیسے بڑے منصوبے شامل ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے بلوچستان کی معیشت میں بہتری آئے گی، اقتصادی زونز …

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی)گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جن میں گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے،گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ،گوادر فری زون، پینے کے صاف پانی کا منصوبہ،پاک چین دوستی ہسپتال، ووکیشنل انسٹیٹیوٹ ، گوادر سمارٹ سٹی جیسے بڑے منصوبے شامل ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے بلوچستان کی معیشت میں بہتری آئے گی، اقتصادی زونز کے قیام سے مقامی صنعت ترقی کرے گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ سی پیک میں بلوچستان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، بلوچستان میں سی پیک کے تحت بہت سے منصوبوں پر کام ہورہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply