اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے لئے موخر کیا گیا تھا۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ ملک کی معاشی صورتحال …
قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے لئے موخر کیا گیا تھا۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ ملک کی معاشی صورتحال سمیت قومی امور پر بحث کی جائے گی۔








