وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر الماس حیدر کی قیادت میں 14 رکنی وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر الماس حیدر کی قیادت میں 14 رکنی وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے وفاقی وزیر خزانہ سے ملک میں کاروباری ماحول کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا اور کاروباری برادری کو سہولیات کے حوالہ سے وفاقی وزیر کو تجاویز دیں۔ اس موقع پر وفاقی …

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر الماس حیدر کی قیادت میں 14 رکنی وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے وفاقی وزیر خزانہ سے ملک میں کاروباری ماحول کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا اور کاروباری برادری کو سہولیات کے حوالہ سے وفاقی وزیر کو تجاویز دیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کاروباری و تاجر برادری کو تمام سہولیات دے گی جن کا ملکی معیشت کو مضبوط بنانے بھرپور کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply