وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی معروف صحافی و اینکرپرسن نسیم زہرہ کے گھر آمد، والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی معروف صحافی اور اینکرپرسن نسیم زہرہ کے گھر گئے اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply