سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا جنوبی محاذ پر برسر پیکار فوجیوں کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان

ریاض ۔ 24 فروری (اے پی پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنوبی سرحدوں کے اگلے محاذ پر برسر پیکار فوجیوں کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا فرمان جاری کردیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا ہے کہ مذہب اور وطن عزیز کے لیے اگلے محاذ پر تعینات فوجیوں کی قربانیوں اور کاوشوں کی قدرو منزلت کے …

ریاض ۔ 24 فروری (اے پی پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنوبی سرحدوں کے اگلے محاذ پر برسر پیکار فوجیوں کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا فرمان جاری کردیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا ہے کہ مذہب اور وطن عزیز کے لیے اگلے محاذ پر تعینات فوجیوں کی قربانیوں اور کاوشوں کی قدرو منزلت کے طور پر انہیں ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply