بغداد ۔ یکم اگست (اے پی پی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد میں اعلیٰ امریکی فوجی اہلکار جنرل جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی وزیر اعظم اور جنرل جوزف ڈنفورڈ نے اس دوران موصل میں داعش کے خلاف عسکری کارروائی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان کے خلاف مشترکہ کارروائی کو اہم قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکا عراق اور شام …
عراقی وزیر اعظم کی جنرل جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات ،موصل میں داعش کے خلاف عسکری کارروائی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
بغداد ۔ یکم اگست (اے پی پی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد میں اعلیٰ امریکی فوجی اہلکار جنرل جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی وزیر اعظم اور جنرل جوزف ڈنفورڈ نے اس دوران موصل میں داعش کے خلاف عسکری کارروائی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان کے خلاف مشترکہ کارروائی کو اہم قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکا عراق اور شام میں داعش کے خلاف بین الاقوامی فوجی اتحاد کی سرپرستی کر رہا ہے۔








