کویت سٹی ۔ یکم اگست (اے پی پی) عراق ایئر ویز کے طیارے کو ہنگامی طور پر کویت میں اتارا لیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ایک بیان میںکہا ہے کہ نئی دہلی کے لئے جانے والے بوئنگ 767 طیارے کے دو انجنوں میں سے ایک نے کام کرنا بند کر دیا جس کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔طیارے میں230 مسافرسوار تھے۔
عراق ایئر ویز کے طیارے کی کویت میں ہنگامی لینڈنگ

مزید خبریں