اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے حوالے سے زیر گردش اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وزیر اعظم نے کوئی نوٹس لیا نہ ہی وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو کوئی …
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے حوالے سے زیر گردش اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے حوالے سے زیر گردش اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وزیر اعظم نے کوئی نوٹس لیا نہ ہی وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو کوئی ہدایات دی گئیں۔








