گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی سیٹھ محمد سلیمان مرحوم کے صاحبزادے سے تعزیت

جھنگ۔ 5 مارچ (اے پی پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سیٹھ محمد امتیاز سلیمان کی رہائش گاہ شورکوٹ پہنچے جہاں انہوںنے سیٹھ محمد سلیمان مرحوم کے صاحبزادے سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سیٹھ سلیمان نہایت ہی شفیق اور مہربان انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ خدمت خلق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔اس موقع پر مشیر …

جھنگ۔ 5 مارچ (اے پی پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سیٹھ محمد امتیاز سلیمان کی رہائش گاہ شورکوٹ پہنچے جہاں انہوںنے سیٹھ محمد سلیمان مرحوم کے صاحبزادے سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سیٹھ سلیمان نہایت ہی شفیق اور مہربان انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ خدمت خلق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب فیصل حیات جبوآنہ ، چیئر مین ضلع کونسل بابر علی خان سیال ، ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ عطاالرحمن سمیت سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجودتھیں ۔

Leave a Reply