اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو یہاں بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہائی کمشنر سہیل محمود نے بھارت روانگی سے قبل وزیر اعظم سے رہنمائی حاصل کی۔
وزیراعظم عمران خان سے بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود کی ملاقات

مزید خبریں