وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ایوان میں نماز کے حوالے سے پیش کردہ قرار داد سے اتفاق نہیں کرتا، یہ مناسب نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور جے یو آئی مذہبی کارڈ استعمال کریں ۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پیش کی گئی …

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ایوان میں نماز کے حوالے سے پیش کردہ قرار داد سے اتفاق نہیں کرتا، یہ مناسب نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور جے یو آئی مذہبی کارڈ استعمال کریں ۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پیش کی گئی قرارداد سے میں اتفاق نہیں کرتا ۔

Leave a Reply