اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حیسن نے نیوزی لینڈ میں 2 مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی ہمدردیاں نیوزی لینڈ کے عوام کے ساتھ ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم حملے میں محفوظ رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان بھی کچھ سال قبل ایسی ہی صورتحال …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حیسن کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حیسن نے نیوزی لینڈ میں 2 مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی ہمدردیاں نیوزی لینڈ کے عوام کے ساتھ ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم حملے میں محفوظ رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان بھی کچھ سال قبل ایسی ہی صورتحال سے متاثر ہوا تھا، پاکستان اس طرح کے واقعات سے لوگوں کو پہنچنے والے دکھ درد کو سمجھتا ہے۔








