لاہور۔15 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدریفواد حسین نے جمعہ کو شیخوپورہ روڈ پر واقع نیسلے فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ فیکٹری کا دورہ کیا ، دورہ کے دوران انہوں نے گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگایا ، اس موقع پر فیکٹری کے منیجر راحیل افضل اور منیجر ایچ آر شیخ نبیل بھی ان کے ہمراہ تھے ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیسلے کے …
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فوادحسین کا نیسلے فیکٹری کا دورہ ، گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگایا

مزید خبریں
لاہور۔15 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدریفواد حسین نے جمعہ کو شیخوپورہ روڈ پر واقع نیسلے فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ فیکٹری کا دورہ کیا ، دورہ کے دوران انہوں نے گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگایا ، اس موقع پر فیکٹری کے منیجر راحیل افضل اور منیجر ایچ آر شیخ نبیل بھی ان کے ہمراہ تھے ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیسلے کے انفینٹ ملک پلانٹ کے سیکشن کا بھی دورہ کیا ، اس کے علاوہ انہوں نے ڈیری و جوسز کے سیکشنز کا بھی معائنہ کیا اور فیکٹری میں تیار ہونیوالی مختلف کھانے پینے کی اشیاءکے معیار کا بھی جائزہ لیا۔








