اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کے نامور فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے اچھے اور معیاری فلمیں اور ڈرامے بنائے جائیں ۔ہفتہ کو پاکستان کی مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے اختتام پر ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے نامور فنکاروں جن میں جاوید شیخ ،سلیم شیخ ،ہمایوں سعید …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے اختتام پر ملک کے نامور فنکاروں سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کے نامور فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے اچھے اور معیاری فلمیں اور ڈرامے بنائے جائیں ۔ہفتہ کو پاکستان کی مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے اختتام پر ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے نامور فنکاروں جن میں جاوید شیخ ،سلیم شیخ ،ہمایوں سعید ،ایوب کھوسو سیمت دیگر فنکاروں کے ساتھ ملاقاتیں کیں ،فنکاروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے اچھے اور معیاری ڈرامے اور فلمیں بنائیں جائیں ۔فنکاروں ،ہدایتکاروں اور آرٹسٹوں نے آرمی چیف کو یقین دہانی کرائی کہ اچھے اور معیاری ڈرامے اور فلمیں بنائیں گے۔








