پاکستانی سفارتخانے واشنگٹن ڈی سی میں یوم پاکستان کے موقع پرشاندار پرچم کشائی تقریب منعقد

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی)پاکستانی سفارتخانے واشنگٹن ڈی سی میں 79 ویں یوم پاکستان کے موقع پرشاندار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ہفتہ کو موصولہ پیغام کے مطابق اس موقع پر پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد محمد خان نے سفارتخانے کے احاطے میں پرچم کشائی کی۔ سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خصوصی پیغام بھی پڑھ کر سنائے ۔انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی)پاکستانی سفارتخانے واشنگٹن ڈی سی میں 79 ویں یوم پاکستان کے موقع پرشاندار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ہفتہ کو موصولہ پیغام کے مطابق اس موقع پر پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد محمد خان نے سفارتخانے کے احاطے میں پرچم کشائی کی۔ سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خصوصی پیغام بھی پڑھ کر سنائے ۔انہوں نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی جنہوں نے بڑی تعداد میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں تارکین وطن اور سفارتخانے کے حکام نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply